ارشادِ نبوی

رمضان المبارک میں قرآن کریم کا دَور

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہر سال (رمضان میں)ایک مرتبہ قرآن مجید کا دورکیا کرتے تھے لیکن جس سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اس میں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو مرتبہ دورکیا۔

(بخاری، کتاب فضائل القرآن باب کان جبرئیل یعرض القرآن علی النبي صلی اللّٰه علیه وآلهٖ وسلم)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button