ارشادِ نبوی

رمضان کی فضیلت

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ اگر لوگوں کو رمضان کی فضیلت کا علم ہوتا تو میری اُمّت اس بات کی خواہش کرتی کہ سارا سال ہی رمضان ہو۔ اس پر ایک شخص نے عرض کیا کہ اے اللہ تعالیٰ کے نبیؐ! رمضان کے فضائل کیا ہیں؟ آپؐ نے فرمایا: یقیناً جنت کو رمضان کے لیے سال کے آغاز سے آخر تک مزیّن کیا جاتا ہے۔

(معجم الکبیر جلد ۲۲ صفحہ ۳۸۸تا۳۸۹ حدیث ۹۶۷ ابو مسعود الغفاری مطبوعہ دار احیاء التراث العربی بیروت)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button