Sudoku
سدوکو
اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1 تا 6 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔
بچوں کے الفضل میں آنے والی روزمرہ دعا، چہل حدیث یا الفضل کے کوئز حل کر کے اپنا نام اور شہر ہمیں بذریعہ ای میل info@alfazl.com یا بذریعہ واٹس ایپ؍ٹیلی گرام +447566234466 پر ارسال کیجیے