ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے تلاوت قرآن کریم کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا:

مَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِنْ كِتَابِ اللّٰهِ فَلَهُ بِهِ حَسَنَةٌ وَالْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا لَا أَقُوْلُ الٓمٓ حَرْفٌ، وَلٰكِنْ أَلِفٌ حَرْفٌ وَلَامٌ حَرْفٌ وَمِيْمٌ حَرْفٌ

ترجمہ: جو شخص اللہ کی کتاب قرآن کریم سے ایک حرف بھی پڑھتا ہے تو اِسے اِس کے بدلہ میں ایک نیکی کا ثواب ملتا ہے اور ایک نیکی دس نیکیوں کے برابر قرار پاتی ہے۔ میں نہیں کہتا کہ الٓمٓ ایک حرف ہے بلکہ الف الگ حرف ہے، لام الگ حرف ہے اور میم الگ۔

(جامع الترمذی، کتاب ثواب القرآن عن رسول اللّٰهﷺ، باب مَا جَاءَ فِيمَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِنَ الْقُرْآنِ مَا لَهُ مِنَ الأَجْرِ)

(مشکل الفاظ کے معنی: حرف: کلمہ،alphabet۔ بدلہ:عِوَض)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button