اطلاعات و اعلانات

یومِ خلافت کے حوالے سے الفضل انٹرنیشنل کی خصوصی اشاعت

یومِ خلافت کے بابرکت موقع پر الفضل انٹرنیشنل ان شاء اللہ العزیز ایک خصوصی شمارہ شائع کرنے کی توفیق پا رہا ہے۔ 27؍مئی کو منظرِعام پر آنے والی یہ اشاعت الفضل انٹرنیشنل کے تین شماروں (جلد 28 شمارہ 41تا 43، مورخہ 21؍ تا 31؍ مئی ) کو یکجا کر کے شائع کی جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز

قارئین الفضل سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والے مضامین و منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button