کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر24، 07؍جولائی 2020ء)

سوال نمبر1: آنحضرتؐ نے قرآن شریف پڑھ کر عمل کرنے والوں کو کس پھل کی خوشبو سے تشبیہ دی؟

سوال نمبر2: جملہ مکمل کیجے: ایمان تقویٰ سےہی پیداہوتا ہےاور یہی تقویٰ ……کو بڑھانے کا ذریعہ بنتا ہے۔

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: …… وہ ہے جو قرآن کریم میں بیان ہے اور …… وہ ہیں جو خلفاء کی زبان سے نکلیں۔

سوال نمبر 4:خواتین کو ڈپریشن پر قابو پانے کے لیےکس چیز کا کم سے کم استعمال کردار ادا کر سکتا ہے؟

سوال نمبر5: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس کمیشن کا ہیڈ کوارٹر کون سے ملک میں ہے؟

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611

پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 17؍جولائی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 21؍جولائی 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے
(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 30؍ جون اور 03؍جولائی 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

…………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر22، 23؍جون 2020ء

1۔ حضرت سعید بن زیدؓ، 2۔ شدھی، 3۔ مامور، 4۔ چار، 5۔چیک ریپبلک

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

ثمرہ لقمان (ایڈلیڈ۔ آسٹریلیا)، ھبۃ الکلیم (اوفا،بشکرتستان رشیا)، ھبۃ المنعم (کیلگری، کینیڈا)، منورہ احمد (فورسھائم،جرمنی)، روحی اعجاز (مونٹریال، کینیڈا)، امۃ السمیع (وُڈبرج، ٹورانٹو، کینیڈا)، سابحہ کنول (ناندی، فجی)، امۃ القدیر (کیلگری، کینیڈا)، طیبیہ طاہرہ (کیلگری، کینیڈا)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، شازیہ نسیم۔ادیبہ سرور۔اسوہ سبین۔رجا بشریٰ (کوالا لمپور ، ملائشیا)، اکرم اختر و شاہدہ اختر (ریڈبرج برطانیہ)، امتہ القیوم انجم (کیلگری، کینیڈا)، عبدالحئى (گوتھن برگ، سویڈن) رؤوف احمد (ایزرلون، جرمنی)، شمشاد اختر (ایزرلون، جرمنی)، لئیقہ احمد (بئیٹل بورن، جرمنی)، عابدہ اسلم منصور،اسلم منصور (ایڈیلیڈ ویسٹ آسٹریلیا)، مظہرالحق (پاکستان)، نعمان احمد(ایڈیلیڈ آسٹریلیا)، سلمان احمد(لانگن جرمنی)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے )، باسط شیخ (نیوایزن برگ )، شیخ نعیم اللہ نیوایزن برگ جرمنی)

٭…٭…٭

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close