کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر13، 14؍اپریل 2020ء)

سوال نمبر1:جملہ مکمل کیجیے: ‘ارضِ ………چونکہ انبیاء کی سر زمین ہے خدا تعالیٰ اس کی بے حرمتی نہیں کرنا چاہتا۔’

سوال نمبر2: اہلِ ہنود کے کون سے اوتار پر روح القدس اترتا تھا؟

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: آگ اُس آنکھ پر حرام ہے جو اللہ تعالیٰ کی ……… کی وجہ سے آنسو بہاتی ہے؟

سوال نمبر 4: کفن مسیح اٹلی کے کس شہر میں محفوظ ہے؟

سوال نمبر5: تاج محل کے عقب میں بہنے والے دریا کا نام بتائیے۔

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 24؍ اپریل تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 28؍اپریل 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 07؍ اپریل اور 10؍ اپریل 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

……………………………………………………………………………

جوابات خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر11 ، 31؍مارچ 2020ء

1۔سورۃ الاحزاب، 2۔ پادری مارٹن کلارک، 3۔برطانیہ، 4۔ جھوٹ، 5۔ خیر

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:
اسلم منصور(آسٹریلیا)، عابدہ منصور(آسٹریلیا)، نادیہ خالق، مبارکہ خالق(پاکستان)، نجم السحر(برمنگھم،برطانیہ)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)، روحی اعجاز (مونٹریال،کینیڈا)، سابحہ کنول(فجی)، امتہ القدیر(کیلگری،کینیڈا)، امتہ القیوم انجم (کیلگری، کینیڈا)، ھبۃ الکلیم (اوفا،بشکرتستان،رشیا)، ، ذیشان محمود (ربوہ، پاکستان)، سلطان محمد ادریس (ملبرن ایسٹ، آسٹریلیا)، حنا طارق (میول ہائم، جرمنی)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، عبد النور بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، اکرم اختر (ریڈ برجِ، یوکے)، شاہدہ اختر (ریڈ برِج، یوکے)، لبنیٰ ثاقب مسعود (باڈ فلبل، جرمنی)

٭…٭…٭

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close