کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر11، 31؍مارچ 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611 پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 10؍ اپریل تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 14؍اپریل 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ُکوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 10؍ مارچ اور 13؍ مارچ 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

…………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر9، 10؍مارچ 2020ء

1۔بت پرستی ، 2۔ لادینیت سے، 3۔بنو نضیر، 4۔ مومن ، 5۔ کورو (فرنچ گیانا)

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

مبارکہ خالق (بیلجیم )، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)، نادیہ خالق(پاکستان )، نجم السحر( برمنگھم ،برطانیہ)، بشریٰ ملک (ریڈشٹڈ،جرمنی)، روحی اعجاز (مونٹریال، کینیڈا)، نصیرہ شمیم (لکسمانہ پوری، ملائیشیا)، روبینہ رفیق (ملائیشیا)، ذیشان محمود (پاکستان)، امۃ القیوم انجم (کیلگری،کینیڈا)، لبنیٰ مسعود ثاقب (باڈ فلبل، جرمنی)

٭…٭…٭

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close