ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ہر صبح دو فرشتے اُترتے ہیں۔ ان میں سے ایک کہتا ہے۔ اے اللہ! خرچ کرنے والے سخی کو اَور دے اور اس کے نقشِ قدم پر چلنے والے اَور پیدا کر۔ دوسرا کہتا ہے۔ اے اللہ! روک رکھنے والے کنجوس کو ہلاکت دے اور اس کا مال و متاع برباد کر۔

(بخاری کتاب الزّکٰوۃ باب قول اللّٰہ فاما من اعطی و اتقی و صدق بالحسنی)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button