از مرکز

حضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی بابرکت موجودگی میں مسجد فضل لندن میں تقاریب آمین

مکرم عطاء المجیب راشد۔ امام مسجد فضل لندن تحریر کرتے ہیں کہ مورخہ 15اور 16؍ دسمبر 2018 ءبروز ہفتہ اور اتوار بعد از نماز ظہر و عصر حضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی موجودگی میں دو تقاریب آمین مسجد فضل لندن میں منعقد ہوئیں جن میں 30؍ بچوں اور 30؍بچیوں نے باری باری حضور انور کے قرب میں بیٹھ کر قرآن مجید کی ایک ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ پڑھ کر سنایا۔ تقاریب کے آخر میں حضور انور نے اجتماعی دعا کروائی جس میں بچوں اور بچیوں کے علاوہ سب احباب (اور نصرت ہال میں موجود خواتین) نے بھی شمولیت کی۔ اللہ تعالیٰ یہ تقریبات آمین تمام شاملین بچوں اور بچیوں اور ان کے والدین کے لئے بہت بابرکت فرمائے۔

… … … … … … … …
خوش نصیب بچےجن کی آمین 15؍ دسمبر 2018ء کو ہوئی
… … … … … … … …

لڑکے

1۔ باسل احمد۔ جماعت Mitcham
2۔ کاشف وہاب احمد۔ جماعت Mosque South
3۔ طالع تسلیم۔جماعت Raynes Park
4۔ زکریا احمد۔جماعت Crawley
5۔ دانیال احمد۔جماعت East Croydon
6۔ سفیر احمد جنجوعہ۔جماعت Baitul Futuh East
7۔ مسرور احمد جنجوعہ۔جماعت Baitul Futuh East
8۔ نوید ایان۔ جماعت Balham
9۔ دانش احمد۔جماعت Roehampton
10۔ عاطف محمد۔ جماعت Wimbledon S.
11۔ خاقان محمود۔ جماعت Sweden
12۔ خاقان محمود۔ جماعت Jamia UK
13۔ وجدان احمد۔جماعت Mosque South
14۔ سفیر احمد۔جماعت Mosque South
15۔ دانیال احمد۔ جماعت Mosque South

لڑکیاں

1۔ عروۃ الوثقیٰ۔ جماعت Kingston
2۔ وانیہ وقاص۔ جماعت Putney
3۔ جاذبہ خلیل۔ جماعت Croydon
4۔ صوفیہ احمد۔جماعت Mitcham Park
5۔ کنزہ کنول۔جماعت Putney
6۔ سبیکہ محمود۔ جماعت Sweden
7۔ سیدہ سبیکہ احمد۔ جماعت Islamabad
8۔ شافیہ ناصر۔جماعت Wimbledon Park
9۔ ملاحت منصور۔جماعت Carshalton
10۔ امل نور جنجوعہ۔ جماعت Stevenage
11۔ جاذبہ محسن ۔جماعت Mosque West
12۔ جاذبہ منان ۔ جماعت Norbury
13۔ فرحین شہزاد۔ جماعت Wandsworth
14۔ رافعہ ناصر۔ جماعت Norbury
15۔ فائزہ علی۔ جماعت Putney

… … … … … … … …
خوش نصیب بچےجن کی آمین 16؍ دسمبر 2018ء کو ہوئی
… … … … … … … …

لڑکے

1۔ طلحہ شریف۔جماعت Mosque East
2۔ فارس ازیان احمد۔ جماعت Morden
3۔ سید مسرور احمد۔ جماعت Upper Mitcham
4۔ محب منیب۔ جماعت Bury St Edmunds
5۔ خاقان سمیع۔ جماعت Birmingham
6۔انیس احمد۔ جماعت Manchester
7۔ مرزا وجاہت احمد۔جماعت Glasgow
8۔ سید ابیان شاہ۔جماعت Croydon
9۔ فرخ عالم۔ جماعت Morden Park
10۔ جاذب احمد بھٹی۔ جماعت Surbiton
11۔ تمثیل احمد۔ جماعت Thornton Heath
12۔ ثمر احمد۔ جماعت Morden
13۔ اریزاحمد۔ جماعت Manchester South
14۔ خاقان محمود۔ جماعت Roehampton
15۔ مسرور احمد لون۔ جماعت Battersea

لڑکیاں

1۔ تحریم فاطمہ۔جماعت Wandsworth
2۔ فیضیہ سمیع۔ جماعت Birmingham
3۔ تحمیدہ مشتاق۔ جماعت Mitcham
4۔ سلمانہ احمد۔ جماعت Tooting
5۔ عدیلہ احمد۔ جماعت Tooting
6۔ مریم طاہر۔ جماعت Putney
7۔ صوفیہ ملک۔ جماعت Morden
8۔ باسمہ شاہد۔ جماعت Roehampton
9۔ ھبۃ السبوح ملہی۔جماعت Putney Heath
10۔ باسمہ آفتاب۔جماعت Roehampton
11۔ سدرہ نوید۔ جماعت Morden
12۔ ھبۃالنور۔ جماعت Liverpool
13۔ قرۃ العین۔جماعت Liverpool
14۔ سبیقہ نعیم۔جماعت Wandsworth
15۔ عطیۃ السبوح۔ جماعت Tooting

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button