https://youtu.be/ar2eGU1Gwrk حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے۔ پھر ہم نے کہا کہ یا رسول اللہ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم لوگ جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔ (بخاری كِتَاب الْجَنَائِزِ بَابُ مَنْ قَامَ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ)