https://youtu.be/acDTvFKHFYM حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا کیا حال ہوگا جب ابنِ مریم تم میں نازل ہوں گے اور وہ تم میں سے تمہارے امام ہوں گے۔ (بخاری، کتاب الانبياء، باب نزول عیسی بن مریم و مسلم کتاب الایمان)