https://youtu.be/GfAPoMh0zIY حضرت موسیٰ علیہ السلام نے الٰہی تجلی کی تاب نہ لاکر بے ہوشی سے افاقہ کے بعد یہ دعا کی: سُبۡحٰنَکَ تُبۡتُ اِلَیۡکَ وَاَنَا اَوَّلُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ (الاعراف:۱۴۴) ترجمہ: میں تیری طرف توبہ کرتے ہوئے آتا ہوں اور میں مومنوں میں اوّل نمبر پر ہوں۔