https://youtu.be/1Ey-mTrrDlk?t=1041 والدین اپنے بچوں کو: ٭… قرآن کریم کا ایک پارہ مکمل کروائیں ٭… والدین کے حق میں دعا یاد کروائیں ٭… ترانۂ اطفال کے پہلے چھ اشعار یادکروائیں ٭… اذان یاد کروائیں۔ ممکن ہوتو بچہ کو روزانہ ایم ٹی اے یا ٹی وی سے اذان سنائیں۔ ٭… بچے کو کائنات کا مشاہدہ کرنا سکھائیں۔ مثلاً راستے میں چلتے ہوئے مختلف چیزوں کا تعارف وغیرہ