حضرت ابو ذر غفاریؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ سے پوچھاکہ کیا آپ نے ا پنےربّ کو دیکھا ہے؟آپﷺ نے فرمایا وہ تو نور ہی نور ہے۔ میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں۔ (صحیح مسلم، کتاب الایمان باب فی قولہ علیہ السلام’’نُوْرٌ اَرَاہُ‘‘)