رَبَّنَاۤاٰمَنَّابِمَاۤاَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَاالرَّسُوۡلَ فَاکۡتُبۡنَامَعَ الشّٰہِدِیۡنَ (آل عمران:۵۴) ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہم اس پر ایمان لے آئے جو تُو نے اُتارا اور ہم نے رسول کی پیروی کی۔ پس ہمیں (حق کی) گواہی دینے والوں میں لکھ دے۔