احباب جماعت سعی بلیغ فرماویں کہ یوم خلافت سے متعلق مضامین اور منظوم کلام جمعہ ۲۸؍ اپریل تک ادارے کو info@alfazl.com پر موصول ہوجاویں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء