حضرت انس ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم یہ دعا کیا کرتے تھے : اے اللہ !مَیںجنون سے اور جذام سے اور برص سے اور (ہر) بُری بیماری سے تیری پناہ مانگتاہوں۔ (سنن نسائی کتاب الاستعاذہ)