اشیاء پودینہ 4گٹھی دھنیہ 4گٹھی ادرک100گرام لہسن 100گرام اجوائن۔کلونجی، زیرہ سفید۔ ہر ایک کھانےکا ایک چمچ تھوڑی سی املی یا اناردانہ 100گرام ہری مرچ 3 عدد بڑی ترکیب پہلےکلونجی، زیرہ سفید، اجوائن اور انار دانہ کو اچھی طرح پیس لیں ۔اس کے بعد باقی اجزاء بھی شامل کر لیں۔ سب چیزیں اچھی طرح پیس کرشیشے کے جار میں محفوظ کرلیں اور کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔ فوائد کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔گیس کو جسم سے خارج کرے گا۔ریاحی درد کے مریضوں کے لیے خاص نعمت ہے۔قبض کو ختم کرتا ہے۔ کھانے کے بعد معدے کے بھاری پن کو ختم کرتا ہے۔ذیابیطس کے مرض میں مفید ہے۔بلڈ پریشر درست رکھتا ہے۔ ٭…٭…٭ تصویر: https://www.dawnnews.tv/news/1090772