Listen to 20200211_27-12(IRSHADE NABAWI SAW) byAl Fazl International on hearthis.at حضرت ابو جہیمؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کو علم ہوتا کہ اس کا کتنا گناہ ہے تو وہ چالیس…کھڑا رہتا تو اس کے لیے زیادہ بہتر ہوتا۔ راوی کہتا ہے میں نہیں جانتا کہ آپؐ نے چالیس دن فرمایا یا مہینے یا سال۔ (صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ باب اثم المار حدیث نمبر 480)