حضرت عبداللہ بن عمروبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب عیسٰی بن مریم ناز ل ہوں گے تو وہ شادی کریں گے اور ان کے ہاں اولاد ہوگی۔ (مشکٰوۃ باب نزول عیسیٰ)