https://youtu.be/IfYOZbtacuo حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت فرماتے تو دعا کرتے: ’’أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِهٖ أَنْتَ الشَّافِي لَاشِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا‘‘اے لوگوں کے ربّ! تو بیماری دُور فرما، اور صحت عطا کر، تو ہی صحت عطا کرنے والا ہے، شفا اور صحت وہی ہے جو تو عطا کرے، تُو ایسی شفا عطا کر کہ پھر کوئی بیماری باقی نہ رہ جائے۔ (صحیح مسلم کتاب السلام، باب اسْتِحْبَابِ رُقْيَةِ الْمَرِيضِ حدیث ۴۰۴۹) مزید پڑھیں: مظلوم کی بددعا سے ڈرو