https://youtu.be/rAsUj-8e7Jw خالد محمود صاحب قائد تبلیغ مجلس انصار اللہ ناروے تحریر کرتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کے خاص فضل اور رحم کے ساتھ مجلس انصار اللہ ناروے کو مورخہ ۱۸؍جنوری ۲۰۲۵ء کو تین مقامات پر تبلیغی سٹال لگانے کی توفیق ملی۔ مقامی وقت کے مطابق گیارہ بجے سے دو بجے تک یہ تبلیغی سٹال لگائے گئے۔ اس دوران تقریباً ۲۵۰؍پمفلٹس اور جماعتی کتب تقسیم کی گئیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری ان حقیر کاوشوں کو قبول فرمائے اور بہتر رنگ میں تبلیغ کرنے کی توفیق عطا فرماتا جائے۔ آمین (رپورٹ:حمزہ سلطان۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل) مزید پڑھیں: فن لینڈ کے جزیرہ اُلینڈ (Åland) میں چار روزہ تبلیغی دورہ