https://youtu.be/yCyHMTD5PGo حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جس روز خدا تعالیٰ کے سایۂ عاطفت کے علاوہ اور کوئی سایہ نہیں ہو گا، اُس روز جن لوگوں کو اللہ تعالیٰ اپنے سایۂ عاطفت میں لے گا ،اُن میں وہ دو لوگ بھی شامل ہوں گے جو اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت رکھتے ہیں۔ (بخاری کتاب الصلٰوۃ باب من جلس فی المسجد ینتظر الصلٰوۃ)