ادب آداب

ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو اپنی زبان کی حفاظت کر

٭…تُو ہمیشہ نرم اور پاک زبان استعمال کر

٭…تُو سنی سنائی بات آگے نہ کہہ

٭…تُو لڑائی میں پہل نہ کر

٭…تُو بحث و مباحثہ نہ کر

٭…تُو گالی گلوچ اور تُو تکار سے پرہیز کر

٭…تُو صبر اور تحمل سے کام لے

٭…تُو مختصر اور بَر موقع بات کہہ

والدین کے حقوق و آداب

٭…والدین کے لیے ہمیشہ دعا کیا کریں

٭…والدین کا ہمیشہ ادب و احترام کیجیے

٭…والدین کے شکر گزار رہیے

٭…والدین سے پیار و محبت کا سلوک کریں

٭…والدین سے اونچی آواز میں بات نہ کریں

٭…ماں باپ کو ’’جی ہاں‘‘ سے جواب دیں

٭…گھر میں داخل ہوکر انہیں سلام کریں

٭…والدین سے ہمیشہ احسان کا سلوک کریں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button