https://youtu.be/YeIVP7ijoHU?si=Ymm9ga-Bn5W14b37&t=355 حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔ (بخاري کتاب المزارعۃ باب فضل الزرع و الغرس اذا اکل منہ۔حدیث: 2320) (مشکل الفاظ کے معانی: کھیتی: غلّہ یا اناج کی فصل)