ذہنی آزمائش
بوجھوتو سہی!
دنیا کے کئی ممالک کے پرچم قریباً ایک جیسے ہیں۔
بچو!ذرا بوجھو تو سہی کہ یہ کن ممالک کے جھنڈے ہیں۔
دلچسپ سوالات
یہ کس نے دریافت کیا کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے؟
کس سیارے کے سب سے زیادہ چاند ہیں؟
درخت کی کونسی قسم سب سے طویل ہوتی ہے؟
بنگلہ دیش کا قومی کھیل کون سا ہے؟
مکی ماؤس کس رنگ کے جوتے پہنتا ہے؟
(جوابات اگلے شمارے میں)
راستہ تلاش کریں
گڈو کے استاد نے اسے ث سے کچھ لکھنے کاکام دیا ہے اسے کوئی لفظ بنانے میں مدد کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔
گذشتہ شمارہ 26؍ نومبر2023ء کے صحیح جوابات:
بوجھو تو سہی:1:بینن، 2:کونگو، 3:گنی، 4:مالی۔
دلچسپ سوالات:1:مرکری، 2:کوا، 3:چین، 4: سومو ریسلنگ، 5: Mortimer Mouse
گذشتہ شمارہ 26؍نومبر 2023ء کے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے:
برکینا فاسو: بارعہ منیر۔ بھارت: ساریہ وسیم، عطاء الباقی۔ جرمنی:عطاالحی را شد، افشاں آصف، نائلہ آصف۔ لیسوتھو:ذیشان حمید ذوالکفل، ذکی احمد،تمثیلہ نور۔کینیڈا:آیان، راحمہ علیم صدیقی، راحمہ علیم صدیقی۔گھانا:محمد طلحہ منگلا، اطہر احمد ناصر، مالی:تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، فیضان احمد۔
ان کے علاوہ شامل ہیں: عاشر احمد وسیم مجوکہ، ھدایا نادر، ابراہیم عامر،عبیرہ عامر، سلمانہ لطیف، لبنی لطیف، یاسر حنیف، زخرف بن کاشف، امۃ الرقیب۔
بچوں کے الفضل میں آنے والی روزمرہ دعا، چہل حدیث یا الفضل کے کوئز حل کر کے اردو میں اپنا نام اور شہر ہمیں بذریعہ ای میل info@alfazl.com یا بذریعہ واٹس ایپ؍ٹیلی گرام +447566234466 پر ارسال کیجیے۔