https://youtu.be/JSxsSXjqffM?si=thaY7tK_5VrqhSM2&t=1128 النَّاسُ کَأَسْنَانِ الْمُشْطِ ترجمہ: تمام لوگ کنگھی کے دندانوں کی مانند ہیں (مشکل الفاظ کے معنی: کنگھی: بالوں کو سُلجھانے اور سنوارنے کا آلہ، دَندَانہ: دانت کے مشابہ کوئی چیز جو ایک قطار میں پائی جائے، کنگھی، درانتی یا چابی کی اطراف، شوشہ)