https://youtu.be/Tr7agrVZlVI?t=184 آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ إِنَّ أَعْظَمَ الْأَيَّامِ عِنْدَ اللّٰهِ تَبَارَكَ وَتَعَالٰى يَوْمُ النَّحْرِ ثُمَّ يَوْمُ الْقَرِّ (سنن ابی داؤد کتاب المناسک حدیث 1765) اللہ تبارک و تعالیٰ کے نزدیک سب سے عظیم دن یوم النحر ہے پھر یوم القر ہے(یعنی اس سے اگلا دن ہے) (مشکل الفاظ کے معنی: یوم النحر: قربانی کا دن، عید الاضحی)