روز مرہ دعائیں یا دکریں

نیا چاند دیکھنے کی دعا

اللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ، هِلَالُ رُشْدٍ وَّخَيْرٍ‏

(ریاض الصالحین کتاب الفضائل، باب ما يقال عند رؤية الهلال‏)

ترجمہ: اے اللہ ! اِس چاند کو اَمْن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرما، (اے چاند) میرااورتیرا رب اللہ ہی ہے۔ یہ خیر اور بھلائی کا چاندہو۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button