اَللّٰھُمَّ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ (مرقاۃ المفاتیح، شرح اردومشکوٰۃ المصابیح۔ جلد 4صفحہ 686۔ ناشر مکتبہ رحمانیہ اردوبازار لاہور) ترجمہ: اے اﷲ! مَیں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر ہی بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے میں نے افطار کیا۔