https://youtu.be/nBHzceJ4fxw اِس کھیل میں ہر خانہ میں اوپر سے نیچے اوردائیں سے بائیں چاروں اَشکال اس طرح بنائیں کہ ایک سطر میں دوبارہ وہ شکل نہ آئے۔ چَوکور، دائِرہ،تِکَون اورمُعَیَّن