https://youtu.be/S1Z543MYEmY?si=8U0KuIgn4aH7_q6H&t=390 حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے نماز سے پہلے (قربانی کا جانور) ذبح کیا اس نے اپنے (کھانے کے) لیے ذبح کیا اور جس نے نماز کے بعد (قربانی کا جانور) ذبح کیا تو اس کی قر بانی مکمل ہوگئی اوراس نے مسلمانوں کے طریقے کو پالیا۔‘‘ (صحیح مسلم کتاب الاضاحی باب وقتھا)