https://youtu.be/aPxzpWWOpQs?si=s1HEEpDF41AAM7gE&t=127 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَکُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ (التوبۃ:119) ترجمہ: اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ (مشکل الفاظ کے معنی: صادِق: نیک، خدا کے پیارے)