عِدَةُ الْمُؤْمِنِ کَأَخْذِ الْکَفِّ ترجمہ:مومن کا وعدہ ایسا ہی سچا ہے جیسے کوئی چیز ہاتھ میں دے دی جائے۔ (مشکل الفاظ کے معنی: وَعدَہ: قول و قرار، عہد، پیمان)