روز مرہ دعائیں یا دکریں

بیت الخلا میں داخل ہونےکی دعا

اللّٰهُـمَّ إِنِّـي أَعُـوْذُبِـكَ مِـنَ الْخُـبْثِ وَالْخَبَائِثِ

(بخاری: كتاب الوضوء، باب ما يقول عند الخلاء)

ترجمہ: اے اللہ! میں تمام جسمانی اور روحانی پلیدگیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button