راستہ تلاش کریں سردیاں ختم ہونے کو آئی ہیں۔ گڈو کی امی نے اسے موزے(جرابیں)جمع کرنے کا کام دیا ہے۔ ایک جیسے موزے تلاش کرنے میں اس کی مدد کریں۔ م+و+ز+ ……..=موزے محاورہ بوجھیں ………………………………………………………………….. بچوں کے الفضل کا سوالنامہ 1: وہ کیا چیز ہے جو ایک ساتھ بڑھتی اور گھٹتی ہے؟2: وہ کیا ہے جو دو اشخاص میں تقسیم کریں تو دونوں کو پوری ایک ایک چیز ملے۔3: وہ کیا چیز ہے جس کی شکل گول نہیں مگر دیکھنے میں گول ہے؟4: اگر پانچ مشینوں کو پانچ کھلونے تیار کرنے میں پانچ منٹ لگتے ہیں تو سو مشینوں کو سو کھلونے تیار کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟5: انسانی جسم کی کون سی ہڈیاں پھیپھڑوں اور دل کی حفاظت کرتی ہیں؟ پہیلیاں 1: تین حرفوں کا میرا نامکھانے میں آتا کامالٹا سیدھا ایک سماننہ میں لڈو نہ میں پان2: چھوٹے بڑے سبھی کو بھائےبوجھ سکے تو بوجھگول مٹول رنگ ہے پیلاپیٹ میں داڑھی مونچھ3: ہرا آٹا، لال پراٹھا(جوابات اگلے شمارے میں) گذشتہ شمارے کے درست جواب کسوٹی: 1: قران کریم۔دینی معلومات: 1، 2، 3: جی نہیں۔ 4: ناصر، 5: غلط، 6: وقفِ نو۔