خلاصہ خطبہ جمعہ امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 30؍ستمبر 2022ء

مسجد فتح عظیم کے افتتاح کے موقع پرمساجد کے قیام کی حقیقی اغراض و مقاصد کا بیان ٭… آج ہم اس مسجد کا افتتاح کررہے ہیں اور اس کا نام بھی حضرت مسیح موعودؑ کے الہام اور پیش گوئی کے حوالے سے ’مسجد فتح عظیم‘ رکھا گیا ہے ٭… حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام … خلاصہ خطبہ جمعہ امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 30؍ستمبر 2022ء پڑھنا جاری رکھیں