کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام
-
جب تک کسی دُعا میں پوری روحانیت داخل نہ ہواور جس کے لئے دُعا کی گئی ہے اور جو دُعا کرتاہے ان میں استعداد قریبہ پیدا نہ ہو تب تک توقع اثرِدُعاامید موہوم ہے
Listen to 20210615_kalam imam zaman byAl Fazl International on hearthis.at سید صاحب[سرسیّد احمد خان]کا یہ قول ہے کہ گویاقرآن کریم…
مزید پڑھیں » -
ہمارے نبیﷺ اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے
غرض یہ تمام بگاڑ کہ ان مذاہب میں پیدا ہوگئے جن میں سے بعض ذکر کے بھی قابل نہیں اور…
مزید پڑھیں » -
اگر ختم نبوت کے ساتھ ہی معرفت اور بصیرت کے دروازے بھی بند ہوگئے تو آنحضرتﷺ (معاذاللہ) خاتم النبیین تو کجا نبی بھی ثابت نہ ہوں گے
Listen to 20210608_kalam imam zaman byAl Fazl International on hearthis.at یہ لوگ جن مہلکات میں پھنسے ہوئے ہیں وہ بہت…
مزید پڑھیں » -
خدا نے چودھویں صدی اور الف آخر کے سر پر مسلمانوں کو غفلت میں پاکر پھر اپنے عہد کو یاد کیا اور دین اسلام کی تجدید فرمائی
دنیا کے مذاہب پر اگر نظر کی جاوے تو معلوم ہوگا کہ بجز اسلام ہر ایک مذہب اپنے اندر کوئی…
مزید پڑھیں » -
مسیح ناصری کے اس امت میں آنے کے عقیدہ کے نقصانات
اگر یہودی ضُرِبَتْ عَلَیْھِمُ الذِّلَّۃُ کے مصداق ہوچکے ہیں اور نبوت اس خاندان سے منتقل ہوچکی ہے تو پھر یہ…
مزید پڑھیں » -
آنحضرتﷺ کو خوب علم تھا کہ اللہ تعالیٰ خود ایک خلیفہ مقرر فرماوے گا۔ کیونکہ یہ خداکا ہی کام ہے۔ اور خدا کے انتخاب میں نقص نہیں
خلیفہ جانشینِ رسول کو کہتے ہیں ’’خلیفہ جانشین کو کہتے ہیں اور رسول کا جانشین حقیقی معنوں کے لحاظ سے…
مزید پڑھیں » -
شہادت کی حقیقت
Listen to 20210518_kalam imam zaman byAl Fazl International on hearthis.at یہ بھی یاد رکھو کہ یہی شہادت نہیں کہ ایک…
مزید پڑھیں » -
پیارو یقیناً سمجھو کہ خدا ہے اور وہ اپنے دین کو فراموش نہیں کرتا بلکہ تاریکی کے زمانہ میں اس کی مدد فرماتاہے
مجھ سے پوچھا گیا تھاکہ امریکہ اور یورپ میں تعلیم اسلام پھیلانے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ کیا یہ مناسب…
مزید پڑھیں » -
مجھے خدایتعالیٰ نے سچا جوش آپ لوگوں کی ہمدردی کے لئے بخشا ہے
Listen to 20210511_kalam imam zaman byAl Fazl International on hearthis.at اسلام کے ضعف اور غربت اور تنہائی کے وقت میں…
مزید پڑھیں » -
جب ایک مامور من اللہ آتا ہے تواس سے منہ پھیرنا اصل میں خدا سے منہ پھیرنا ہے
Listen to 20210507_kalam imam zaman byAl Fazl International on hearthis.at دو جنتیں یادرکھو جو خدا تعالیٰ کی طرف صدق اور…
مزید پڑھیں »