کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر12، 07؍اپریل 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 17؍ اپریل تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 21؍اپریل 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 31؍ مارچ اور 03؍ اپریل 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

جوابات خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر10 ، 17؍مارچ 2020ء

1۔حضرت مصعب بن عمیرؓ، 2۔ حضرت سعید بن زیدؓ، 3۔دعا، 4۔ ریاست جمّوں میں، 5۔ ولی،
6۔فارسی، 7۔درِمکنون، 8۔پیسہ اخبار، 9۔مولوی عبدالرحیم اشرف، 10۔ دس مذاہب کے سولہ

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

ھبۃ الکلیم (اوفا، رشیا)،روحی اعجاز (مونٹریال،کینیڈا)، انجینئر مظہر الحق خان (پاکستان)، لبنیٰ مسعود ثاقب (باڈ فلبل، جرمنی)، رؤوف احمد (ہیمر، جرمنی)، شمشاد اختر (ایزرلون، جرمنی)، ظل ہما ملک (ریڈ شٹڈ، جرمنی)، روبینہ رفیق (ملائشیا)، نصیرہ شمیم (لکسمانا پوری، ملیشیا)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی) نجم السحر(برمنگھم، برطانیہ)، نادیہ خالق (پاکستان)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)محمد اکرم اختر،مسز شاہدہ اختر۔ بشریٰ ملک (ریڈشٹڈ جرمنی)، امتہ الرشید شیخ (کنگسٹن یوکے)، ملک محمد مالک (ریڈشٹڈ جرمنی)، نعیم احمد عزیز(جرمنی)، ذیشان محمود (پاکستان)، حنا طارق (جرمنی)، محمد زکی خان (کونگو کنشاسا)

٭…٭…٭

Back to top button