حضرت علی بن ابی طالبؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: اَلْاِیْمَانُ مَعْرِفَۃٌ بِالْقَلْبِ، وَ قَوْلٌ بِاللِّسَانِ، وَعَمَلٌ بِالْاَرْکَانِ۔ ایمان یہ ہے کہ دل سے خدا کی شناخت ہو ،زبان سے اقرار ہواور اس کے احکام پر عمل ہو۔ (ابن ماجہ کتاب السنۃ، باب فی الایمان) مزید پڑھیں: اللہ کے نام کے ساتھ پناہ میں آنے کی دعا