حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سخی اللہ کے قریب ہوتا ہے لوگوں سے قریب ہوتا ہے اور جنت کے قریب ہو تا ہے اور دوزخ سے دور ہوتا ہے۔اس کے برعکس بخیل اللہ تعالیٰ سے دور ہو تا ہے ،لوگوں سے دور ہوتا ہے ، جنت سے دور ہوتا ہے لیکن دوزخ کے قریب ہوتا ہے۔ان پڑھ سخی، بخیل عابد سے اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہے۔ (الرسالة قشيرية ، باب الجود و السخاء صفحه۲۸۰ بحوالہ حدیقہ الصالحین صفحہ ۵۸۶) مزید پڑھیں: دنیا کی بےوقعتی