https://youtu.be/M2ZEbCLy5SE?si=IiApxyuNcUdEgFC1&t=153 وَلَا تَقۡتُلُوۡۤا اَوۡلَادَکُمۡ خَشۡیَۃَ اِمۡلَاقٍ ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُہُمۡ وَاِیَّاکُمۡ ؕ اِنَّ قَتۡلَہُمۡ کَانَ خِطۡاً کَبِیۡرًا (بنی اسرائیل:32) ترجمہ: اور تم مُفلسی کے خوف سے اپنی اولاد کو قتل مت کرو۔ انہیں (بھی) ہم ہی رزق دیتے ہیں اور تمہیں بھی (ہم ہی دیتے ہیں)۔ انہیں قتل کرنا یقیناً (بہت) بڑی خطا ہے۔