حضرت جابر بن عبداللہ ؓروایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: اے لوگو!مرنے سے پہلے اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرلو اور مشغولیت سے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرلو اور کثرت سے اللہ کا ذکرکرنےاور پوشیدہ اور ظاہری طور پر صدقہ کرنے کے ذریعے اللہ سے اپنا رابطہ جوڑ لو تو تمہیں رزق دیا جائے گا ، تمہاری مدد کی جائے گی اور تمہارے نقصان کی تلافی کی جائے گی۔ (ابن ماجہ، کتاب اقامۃ الصلوٰۃوالسنۃ…، باب فی فرض الجمعۃ ، حدیث نمبر:۱۰۸۱) مزید پڑھیں: درگزر کی تعلیم