مورخہ 13؍تا 15؍جنوری2020ء کےدوران حضرت خليفۃ المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز کی گوناگوں مصروفيات حسب معمول رہیں۔ احباب جماعت سے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی صحت و سلامتی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا ٭…٭…٭