ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

نفع بخش بارش کی دعا

رسول اللہ ﷺ بارش کے آثار دیکھتے تو دعا فرماتے کہ

اللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا۔ (بخاری کتاب الاستسقاء باب ماذا یقال اذا أمطرت،حدیث:1032)

ترجمہ: اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا۔

اللّٰهُمَّ صَيِّبًا هَنِيْئًا۔ (سنن ابی داؤد کتاب النوم باب ما یقول اذاھاجت الریح،حدیث: 5099)

ترجمہ: اے اللہ! اس بارش کو زوردار اور خوشگوار و بابرکت بنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button