https://youtu.be/LeU2BWbMcU8 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں کس دیا جاتا ہے۔ (صحيح مسلم، كِتَاب الصیام باب فضل شھر رمضان) مزید پڑھیں: رمضان کی فضیلت