https://youtu.be/ppHdjmVFmtU حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے (مردوں کے لیے)سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔ (بخاری کتاب اللباس بَابُ خَوَاتِيمُ الذَّهَبِ) مزید پڑھیں: اللہ کی راہ میں گِن گِن کر خرچ نہ کیا کرو