ارشادِ نبوی

ارکانِ ایمان

حضرت علیؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ ایک بندہ اُس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ چار باتوں پر ایمان نہ لائے یہ کہ اللہ واحد ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں اور موت کے بعد جی اُٹھنے اور تقدیر پر۔

(كتاب المقدمة، بَابٌ: في الْقَدَرِ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button