ارشادِ نبوی

اسلام کی بنیادی تعلیمات

حضرت ابو سفیان صخر بن حرب رضی اللہ عنہ ہرقل سے گفتگوبیان کرتے ہیں کہ ہرقل نے مجھ سے پوچھا وہ (نبی صلی اللہ عليہ وسلم)تمہیں کن باتوں کا حکم دیتا ہے؟ تو میں نے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ ایک اللہ تعاليٰ کی عبادت کرو، اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، جو تمہارے آباءو اجداد کہتے ہیں وہ چھوڑ دو۔ اور وہ ہمیں نماز، سچائی، پاک دامنی اور صلہ رحمی کا حکم دیتے ہیں۔

(ریاض الصالحین، کتاب المقدمات، باب برالوالدین و صلۃ الارحام،حدیث : ۳۲۷)

مزید پڑھیں: قبر کے عذاب سے محفوظ رہنے کی دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button